"" رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے
Responsive Advertisement

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے


رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے

وہ دل، وہ آرزو باقی نہیں ہے


نماز و روزہ و قربانی و حج

یہ سب باقی ہیں، تو باقی نہیں ہے 

Post a Comment

1 Comments